مدینۃ الحکما
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حکیموں کا شہر، مراد شہر ایتھنز جو ملک یونان کا دارالخلافہ ہے، افلاطون، ارسطو سقراط یہیں ہوئے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حکیموں کا شہر، مراد شہر ایتھنز جو ملک یونان کا دارالخلافہ ہے، افلاطون، ارسطو سقراط یہیں ہوئے ہیں۔